خصوصی کالم ہندوستان میں مسلمانوں کا مستقبل-ڈاکٹرسید فرحان غنی SALAHKAR 26 اکتوبر، 2020 مجھے یاد ہے کہ جب میں آٹھویں جماعت میں تھا اور بارہ چٹّی میں اپنے سنجھلے ابی (سید حسان غنی) کے ساتھ مقیم تھا۔ ابا(سید نعمان غنیؒ) کی پوسٹنگ گڑھوا (جھارکھنڈ) میں…