گئو ماتا
غریب داس ہی نہیں ملک کے تمام ہی کسان آوارہ گایوں سے پریشان تھے۔ سرکار نے گئو کشی کے لیے اتنا سخت قانون بنایا کہ کاٹنے کی تو بات الگ لوگ سامنے آئی ہوئی گائے سے بھی بچنے لگے۔ نہ جانے گائے کے چکر میں کتنے لوگ شہید ہوچکے تھے، جو لوگ باقاعدہ گائیں پالتے بھی تھے، اِدھر اُدھر گائے لے جانا ان کے لیے بھی ممکن نہیں تھا، نہ جانے کون کہاں سے آجائے اور…
مزید پڑھیں۔۔۔