نوٹ بندی
کسی نے بھوکے سے پوچھا کہ بھائی دو اور دو کتنے ہوتے ہیں؟ اس نے فوراً جواب دیا چار روٹی۔ حقیقت یہی ہے کہ بھوکے کو روٹی ہی یاد آتی ہے۔ بہ الفاظ دیگر کہا جاتا ہے کہ پاپی پیٹ کا سوال ہے۔ یہی سوال ہمارے صوفی ہمت میاں کی ہمت کو چیلنج کررہا تھا۔ حلیہ سے تو بے چارے علامہ دہر معلوم ہوتے تھے مگر بے چارے تھے انگوٹھا چھاپ۔ اپنے ڈیل ڈول سے ایک زمانہ تک کمزور…
مزید پڑھیں۔۔۔