اعظم خان اچانک جیل سے منتقل
سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان کو مختلف جیلوں میں منتقل کیا جائے گا۔ نیوز پورٹل ’آج تک ‘ پر شائع خبر کے مطابق اطلاعات ہیں کہ اعظم خان کو اتوار کی صبح تقریباً پونے پانچ بجے رام پور ڈسٹرکٹ جیل سے باہر لایا گیا۔ ذرائع کی مانیں تو اعظم کو سیتا پور جیل منتقل کیا جا رہا ہے، جب کہ ان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو ہردوئی…
مزید پڑھیں۔۔۔