فخر سے کہتا ہوں کہ میں مسلمان ہوں: محمد سمیع کا بیان
نئی دہلی: ہندوستانی فاسٹ بولر محمد سمیع نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ وہ پہلے 4 میچوں میں نہیں کھیل سکے تھے۔ لیکن اس کے بعد جب انہیں موقع ملا تو انہوں نے ٹورنامنٹ کے باقی 7 میچوں میں تہلکہ مچا دیا۔ انہوں نے 5.26 کی اوسط سے سب سے زیادہ 24 وکٹیں حاصل کیں۔
محمد سمیع نے سری لنکا کے خلاف میچ میں زبردست بولنگ کی۔…
مزید پڑھیں۔۔۔