دور حاضر میں سیرت نبویؐ کی رہنمائی
ڈاکٹر سراج الدین ندوی
مسائل اور زندگی کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔یہ ممکن نہیں کہ ہم زندہ ہوں اور ہمارے سامنے مسائل نہ ہوں ۔البتہ مسائل کی نوعیت بدلتی رہتی ہے ۔کبھی انسان کو ذاتی طور پر بیماری و بے روزگاری کے مسائل درپیش ہوتے ہیں اور کبھی بحیثیت ملت ملی تشخص و تحفظ کا مسئلہ اس کے سامنے آکر کھڑا ہوجاتا ہے ۔مجھے تاریخ کا کوئی ایسا دور اور زمین کا…
مزید پڑھیں۔۔۔