عبادت گاہ ایکٹ اور بھگوا برگیڈ

ڈاکٹر مظفر حسین غزالی سنبھل کے بعد اجمیر کی درگاہ، اجمیر میں ہی ڈھائی دن کا جھونپڑا مسجد، بدایوں کی جامع مسجد کے مندر ہونے کے دعوے اور سروے سے پلیسس آف ورشپ ایکٹ (عبادت گاہ قانون) پر ملک میں بحث شروع ہو گئی ہے ۔ 1990 میں ایل کے اڈوانی کی رتھ یاترا سے پیدا ہوئے فرقہ وارانہ طوفان اور بد امنی سے آئندہ ملک کو بچانے کے لئے پارلیمنٹ سے 1991 میں عبادت…
مزید پڑھیں۔۔۔