سنبھل کو جلانے کی منشاء و مقصد

ڈاکٹر مظفر حسین غزالی یوپی کے سنبھل کی شاہی جامع مسجد پر اچانک مندر ہونے کا دعویٰ ٹھونکے جانے سے یہ افسوسناک واقع پیش آیا ۔ غالب رائے یہ ہے کہ سنبھل کا ہنگامہ جان بوجھ کر حکومت، انتظامیہ اور عدلیہ کی ملی بھگت سے ہوا ہے ۔ مہنت رشی راج گری کی مسجد کے مندر ہونے کی درخواست پر ضلع جج ادتیہ سنگھ نے آناً فاناً میں سروے کا حکم دے دیا ۔ مہنت نے یہ…
مزید پڑھیں۔۔۔