اجتماعات وابستگان کو نیا عزم و حوصلہ عطا کرتے ہیں

سراج الدین ندوی جماعت اسلامی ہند نے اپنے ارکان کو آواز لگائی کہ وہ سب 15؍ تا 17؍ نومبر2024کو حیدرآباد کی وادئی ہدیٰ میںجمع ہوں۔اس لیے جماعت اسلامی کے ارکان اس جانب رواں دواں ہیں ۔ہمارا یہ اجتماع کسی کے خلاف نہیں ہے ۔ہم کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں جارہے ہیں ،بلکہ اپنے اس سبق کو دہرانے جارہے ہیں جو قائد تحریک مولاناسیدابوالاعلیٰ مودودی ؒ نے 1941میں…
مزید پڑھیں۔۔۔